03:02 pm
انتظامیہ راولاکوٹ سے تجاوزات کا خاتمہ کرے، سردار خالد

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) شہر کی روڈ اور چوک چوراہوں میں گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کے ایما پر لگے ہوئے ہیں، انتظامیہ جان بوجھ کر باعزت تاجروں کو پریشان کر رہی ہے،، اگر انتظامیہ نے شہر کی سڑکوں اور نالیوں کو تجاوزات سے واگزار نہ کیا تو احتجاج کریں گے،ان خیالات کا اظہار سٹی صدر جموں کشمیر پیپلزپارٹی سردار خالد محمود ،الطاف خان، فاروق خان، فیاض حنیف،یاسر امین،ایاز حیات و دیگر نے کیا ،انہوں نے کہا کہ اربورں روپے کے پلاٹ ریڑھی بانوں اور کباڑیوں کو دینے کے باوجود پورا شہر مچھلی منڈی بنا ہوا ہے
تاجر اپنا کچرا توڑوں میں ڈال کر اپنی د کانوں کے آگے رکھتا ہے اور انتظامیہ کے منظور نظر لوگ چوکوں اور چوراہوں میں کچر ا ڈال کر چلے جاتے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں،پولیس کی گاڑیاں صرف شہر میں چکر لگا کر عوام کی آنکھوں میں دھول جونکھ رہی ہیں،دکاندار شٹر کے باہر اگر مال رکھ لے تو انتظامیہ فوراً جرمانہ کرتی ہے اور شہر میں سر عام کچرے کو آگ لگائی جاتی ہے جس سے سکولز اورسرکاری عمار توں کی دیواریں کالی ہو جاتی ہیں اور انتظامیہ آنکھیں بند کرکے دفتروں میں بیٹھ کر زبانی احکامات جا ری کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی