03:02 pm
  ہٹیاں دوپٹہ ، پانی کی  لائن جگہ جگہ سے لیک ، لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

گڑھی دوپٹہ( نمائندہ اوصاف) محکمہ پبلک ہیلتھ کی بے حسی وعدم توجہی ،قصبہ ہٹیاں دوپٹہ میں پانی کی پائپ لائن جگہ جگہ سے لیک ، سینکڑوں گیلن پانی ضائع ہونے لگا، پائپ لیک نہ ہونے کی وجہ سے متعدد گھرانے ماہ رمضان میں بھی پانی سے محروم، متعدد مرتبہ آگاہ کرنے اور نشاندہی کرنے کے باوجود محکمہ کے ملازمین بے حسی کا مظاہرہ کررہے ہیں، تفصیلات کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ کی بے حسی ،عدم توجہی کے باعث قصبہ ہٹیاں دوپٹہ میں پانی کی لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہیں سپلائی کے وقت پانی
​​​​​​​ گھروں میں نہیں جاتا بلکے سڑکوں اور گلیوں کو تالا ب میں تبدیل کرکے رکھ دیتا ہے، پائپ لائن لیک ہونے سے سینکڑوں گیلن پانی سڑکوں ،گلیوں میں بہتا ہے جبکہ ماہ مقدس میں بھی متعدد گھرانے پانی سے محروم ہیں محکمہ کے اہلکاروں کو متعدد مرتبہ آگاہ اور نشاندہی کرنے کے باوجود عوام کو حالات کے رحم وکرم پر بے حسی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، عوامی ،سیاسی سماجی حلقوں نے چیف انجینئر پبلک ہیلتھ ، ایکسین پبلک ہیلتھ اور دیگر ذمہ داران سے نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی