03:03 pm
ہجیرہ، پولیس مفرور ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام

ہجیرہ(نمائندہ اوصاف) پولیس ڈونگہ چوکی مفرور ملزم کوگرفتارکرنے میں ناکام، صیام نامی نوجوان کو خنجرمارکرشدید زخمی کرنے والے ملزم عبداللہ عرف کاشان کی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم سرعام گھوم پھررہا ہے، پولیس گرفتارنہیں کررہی، حملہ سے شدید زخمی ہونے والے نوجوان کی والدہ ثریا خانم صحافیوں کے پاس پہنچ گئی، آئی جی آزادکشمیر ایس ایس پی پونچھ پولیس تھانہ ہجیرہ اورچوکی ڈونگہ کی کارستانیوں کانوٹس لیں،ان خیالات کااظہارغریب خاتون ثریاخانم نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کیا،
​​​​​​​ انہوں نے کہا کہ عبداللہ بن اخترعرف کاشان نے ہمراہ عثمان سلیم میرے بیٹے صیام کو قتل کرنے کی نیت سے خنجرمارے میرا بیٹا تقریباً ایک ماہ زندگی وموت کی کشمکش میں رہا، چیف ملزم عبداللہ عرف کاشان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروائی اورپیش نہ ہوا عدالت نے چیف ملزم کی عبوری ضمانت مستردکی، لیکن ملزم علاقے میں ہی سرعام گھوم پھررہا ہے، ڈونگہ چوکی پولیس اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے حکام بالا نوٹس لیکر ملزم کو گرفتار کروائیں

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی