03:45 pm
آزاد کشمیر میں آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے ،اویس مونن

کھوئی رٹہ (نمائندہ اوصاف) تحریک انصاف کے رہنما اویس مونن نے کہا کہ آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے آزاد کشمیر بھر سے پی ٹی آئی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آئندہ وزیر اعظم ہوں گے بیرسٹر سلطان نے چوہدری محمد رفیق نیئر کی صورت میں ہمارے لیے بہترین لیڈر کا انتخاب کیا ہے ہم ا ن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں حلقہ کھوئی رٹہ کی سیٹ چوہدری محمد رفیق نیئر بھاری اکثریت سے جیتیں گے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما اویس مونن نے اپنے
​​​​​​​ اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ رفیق نیئر جلد ٹکٹ لے کر اپنے حلقہ انتخاب میں واپس آئیں گے ان کا فقید المثال استقبال کریں گے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کی تیاریاں کریں آمدہ الیکشن میں رفیق نیئر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے عوامی محرومیوں کا ازالہ کریں گے آزاد کشمیر میں آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو گا ۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا