03:46 pm
مظفرآباد، محلہ سماں بانڈی کے رہائشی بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی پر سراپااحتجاج

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) محلہ سماں بانڈی کے رہائشی بجلی ٹرانسفارمر کی آئے روز خرابی پر سراپااحتجاج ، محکمہ برقیات سمیت ذمہ دار وں کی بے حسی کی انتہاء ، آئے روز قیمتی گھریلوالیکٹرانکس اشیاء جلنے لگیں ، وولٹیج کی کمی بیشی کے باعث شارٹ سرکٹ معمول بن گیا ، عوام علاقہ محلہ سماں بانڈی نے نئے ٹرانسفارمر کی منظوری کے لئے پراسیس مکمل کروا رکھا تاہم محکمہ برقیات نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب پر چکرا لگانے میں مصروف ہیں ، ہلکی سی ہوا چلنے اور بارش کی وجہ سے بجلی کی بندش معمول بن گئی ،
​​​​​​​ٹرانسفارمر میں خرابی کے باعث گھروں میں قیمتی اشیاء جلنے لگیں ، محلہ سماں بانڈی کے رہائشیوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ، وزیر برقیات اور سیکرٹری برقیات سے مطالبہ کیا ہیکہ فی الفور نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کا کام مکمل کیا جائے بصور ت دیگر کسی بھی طرح کے مالی و جانی نقصان کا ذمہ دار محکمہ برقیات ہوگا ، کیونکہ کئی بار محکمہ برقیات کے آفیسران کے پاس پیش ہوئے ، نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے لئے منظوری پراسیس کروایا تاہم ابھی تک ٹرانسفارمر کی تنصیب نہ ہو سکی ہے ، لہذا فی الفور محلہ سماں بانڈی کے رہائشیوں کی مشکلات کو محسوس کرتے ہوئے نیا ٹرانسفارمر لگایا جائے تاکہ روز بروز کی پریشانی سے چھٹکارا مل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 