03:46 pm
 ضلع بھمبر میں کرونا کا پھیلائو کم ہے،چوہدری اکرم

بھمبر(بیورورپورٹ)چوہدری محمد اکرم پپو صدر انجمن تاجران ضلع بھمبر نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر اور حکومت پاکستان مکمل لاک ڈاؤن لگانے کے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن لگا کر تاجروں کو ایس او پیز کے مطابق عید تک کاروبار کرنے کی اجازت دے ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں تاجراور عوام ما سک کے استعمال کے ساتھ ساتھ ایس او پیز پر بھی عملدرآمد کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ضلع بھمبر میں کورونا وباء کا پیھلاو بہت کم ہے۔
​​​​​​​ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کی حکومتوں نے 8 مئی سے جو لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا ہے اس سے تاج اور عام آدمی پس کر رہ جائے گا حکومتیں تاجروں کے ساتھ ساتھ عوام سے بھی چالاکیاں کر رہی ہے۔8 مئی سے پہلے جمعہ اور ہفتہ کا لاک ڈائون بھی اگلے لاک ڈاون میں شامل کرکے تاجروں کو جیتے جی مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جمعہ اور ہفتہ کا لاک ڈاون تو فی الفور ختم کرے تاکہ غریب دوکاندار عید کا کچھ سامان تو فروخت کر سکیں انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کرتےہیں کہ زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈائو ن لگائیں لیکن جہاں بیماری کا پیھلاو بہت کم ہے وہاں پر ایس او پیز کے تحت کاروبار کی اجازت دی جائے

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی