03:48 pm
 انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں ، کارکنان الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے پولنگ  سٹیشنز پر توجہ مرکوز کر لیں،سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) مسلم کانفرنس میں شمولیت کا سلسلہ دن بدن زور شور سے جاری ، حلقہ چکار سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء راجہ وقار احمد نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی ، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے نئے شامل ہونے والے راجہ وقار احمد کو ہار پہنا کر خوش آمدید کہا ، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ راجہ وقار کی شمولیت سے حلقہ چکار میں مسلم کانفرنس مذید مضبوط ہوگئی ہے ، مسلم کانفرنس کی صفوں میں جاندار ، موثر ، باوقار اور بااثر کارکنوں کا خیرمقدم کرتے ہیں ،
​​​​​​​ ماضی میں مسلم کانفرنس کمزور ضروری رہی مگر آنے والے انتخابات میں حیرت انگیز نتائج دے گی ، نا اہل قیادت نے گزشتہ 10 سالہ عرصہ میں آزاد کشمیر کو ہر شعبہ زندگی کو پیچھے کی طرف دھکیلا گیا ، مسلم کانفرنس میں نئے لوگوں کا آنا خوش آئندہ ، آزاد کشمیر میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں ، امیدواروں اور کارکنان مسلم کانفرنس کو چاہیے کہ الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے پولنگ اسٹیشنز پر توجہ مرکوز کر لیں ، مسلم کانفرنس ریاست جموں وکشمیر کی سواد اعظم جماعت ہے ، سیاسی کارکنوں کو اس جماعت کی مکمل بحالی کے لئے اپنا اولین کردار ادا کرنا ہوگا ، نوجوان ہماری بقاء کی ضمانت ہیں ، نوجوانوں نے مستقبل میں تحریک آزادی کشمیرسمیت ریاستی مسائل پر دسترس حاصل کرتے ہوئے ان پر قابو پانا ہے ، سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس آئندہ عام انتخابات میں شاندار نتائج دے گی اس لئے سیاسی کارکن دوسری پارٹیوں سے مایوس ہو کر مسلم کانفرنس کا رخ کررہے ہیں ، ہم انھیں خوش آمدید کہتے ہیں ، مسلم کانفرنس نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے ، نئے شامل ہونے والوں کو ان کا جائز مقام دیا جائے گا ، آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو صرف مسلم کانفرنس ہی سمجھتی ہے اور ان کے حل کا ٹھوس پروگرام بھی رکھتی ہے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 