03:49 pm
 پیپلز پارٹی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے، محسن رفیق

پیپلز پارٹی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے، محسن رفیق

03:49 pm

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری روایات کی امین عوامی نمائندہ جماعت ہے۔صدرپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کشمیر بھرمیں پارٹی کو منظم کیا۔پارلیمانی بورڈ نے, بہترین انداز میں انٹرویو کنڈکٹ کرکے باقی جماعتوں کے لئے ایک مثال قائم کی۔ان خیالات کا اظہار نائب صدرپی۔پی۔پی سٹی مظفرآباد محسن رفیق کھوکھر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی متوسط طبقات کی آواز۔قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی سویلین
​​​​​​​ بالادستی اور جمہوریت کے لئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے۔آمریت کی کوکھ سے جنم لینے والی سیاسی جماعتیں آج پیپلز پارٹی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے تاریخ رقم کی۔صدرپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کشمیر بھر میں پارٹی کو منظم کرنے اورآمدہ انتخابات میں پارٹی کی تاریخ ساز کامیابی کیلئے روڈمیپ تیار کر کے کارکنوں کے جذبات کی بھرپور انداز میں نمائندگی کی۔پارلیمانی بورڈ نے باعزت،باوقار انداز میں پارٹی امیدواروں کے انٹرویو کنڈکٹ کرکے جمہوری روایات کو مستحکم کیا۔آمدہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی دو تہائی اکثریت حاصل کرکے کشمیر فروشوں کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کردے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند