03:51 pm
 عوام جماعت اسلامی کا ایک بار ساتھ دیں نیو سٹی کا نقشہ بدل دیںگے،ذوالقرنین بٹ

عوام جماعت اسلامی کا ایک بار ساتھ دیں نیو سٹی کا نقشہ بدل دیںگے،ذوالقرنین بٹ

03:51 pm

میرپور(نامہ نگار)ذیلی کنبہ جات اور سوئی گیس کیلئے متاثرین منگلا ڈیم کو ذلیل کیا جا رہا ہے نیو سٹی میں لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے والوں کو عوام آمدہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے چلتا کریں گے۔یہ باتیں ذوالقرنین بٹ نامزد امیدوار اسمبلی جماعت اسلامی میرپور نے نیو سٹی میں اپنے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر کی بڑی تقری سے خطاب کرتے ہوئے کیں۔ذوالقرنین بٹ نے کہا کہ نیوسٹی کے محنت کش اور ملازم پیشہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کا شہر ہے حکومت نے اس طبقہ کو محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا۔
​​​​​​​انھوں نے کہا کہ بجلی کی وولٹیج میں کمی۔پانی اور سیوریج سسٹم کی خرابی سے لوگ شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔کئی مہینوں سے چوک میں عوام دھرنا دیئے بیٹھی ہے اور سیاسی مداری فوٹو سیشن تک محدود۔ذوالقرنین بٹ نے کہا کہ ایک بار جماعت اسلامی کو آزمائیں۔ترازو پر مہر لگائیں آپ کے مسائل کے حل کیلے ہمارے پاس دیانت دار جرات مند ٹیم موجود ہے۔بار بار ابھی پارٹیوں کو آزمانا جنھوں نے ہمارا شہر برباد کیا ہمیں لوٹ لوٹ کر کھایا کہاں کی عقل مندی ہے۔عوام ایک بار ساتھ دیں نیو سٹی اور شہر کا نقشہ بدل دیں گے۔مرزاظفر جاوید جرال،چوہدری طاہر،اصغر مغل،مولانا عتیق الرحمن،شبیر مجاہد،تاجر رہنما شیخ حمید الحق ،پروفیسر بشارت الٰہی و دیگر نے بھی گفتگو کی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند