04:48 pm
عوام 25جولائی کو ایک بار پھر گھوڑے پرمہر لگائیں، تصور عباس

مظفرآباد(سٹی رپورٹر) مسلم کانفرنس حلقہ 4کے نامزد اُمیدواراسمبلی سید تصور عباس موسوی نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کا راستہ روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں، تقسیم کشمیر کو عملی شکل دینے کیلئے مسلم کانفرنس کو تقسیم اور کمزور کیا گیا، آزادکشمیر میں کرپشن، لوٹ مار، بدامنی پیدا کرنے اور لینڈ مافیا کی سرپرستی کرنے والے ریاست کے عوام کو بہتری کیلئے کوئی کردارادانہیں کرسکتے، ان خیالات کااظہار مسلم کانفرنس کے اُمیدواراسمبلی حلقہ 4سید تصور عباس موسوی نے ہٹیاں دوپٹہ ، نوشہرہ ، گوڑی، لایا، پلہوتر اور
​​​​​​​ بانڈی جمدادارں میں عمائدین علاقہ سے ملاقاتوں کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام آج بھی پسماندگی اور غربت کا شکار ہیں، بیروزگاری عام ہے، عوامی مسائل حل نہ ہونے سے حلقہ کے عوام بے پناہ مصائب کا شکار ہیں، تصور موسوی نے کہا کہ عوام کا جوق درجوق مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنا جماعت کی مقبولیت کا ثبوت ہے، انہوں نے کہا کہ ریاست بھر کے عوام 25جولائی کو ایک بار پھر گھوڑے پر مہر لگا کر جماعت سے وابستگی اور قیادت پر اعتماد کا ثبوت دینگے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل