04:49 pm
سکولز بندہونے کے باوجود فیسوں کی وصولی ،کتابیں چارگنامہنگی فروخت،سکولز انتظامیہ کے مزے ،والدین پریشانط

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)واقع تبدیلی آ چکی ،سکول بندرہنے کی فیس اداکرو،چار گنا مہنگی کتب بھی خریدو، والدین پریشانی کا شکار ، سکولز انتظامیہ کے مز ے ،حکومت کی جانب سے کرونا وائرس لاک ڈائون کے پیش نظر بند سکول کی فیس ادا کرنے نہ کرنے کا کوئی حکم جاری نہ ہو سکا ، پرائیویٹ سکولز اور بک ڈپو مالکان کی منا پلی غریب والدین کی چیخیں نکل گئیں ،غریب والدین کی چمڑی اتارنے کے اس کھیل میں حکومت کے علاوہ ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لینا بھی شامل ہے،بچوں کے لیے کتابیں اور کاپیاں خرید لانا جوئے شیر کے مترادف ہے۔
​​​​​​​40والی نوٹ بکس سکول کے نام پرنٹ کر 100 روپے سے زائد انراخ میں بیچی جانے لگی۔بکڈپو مالکان غریب والدین کی کمائی سے پرائیویٹ سکول کی تشہیر ی مہم میں لوگو کے بغیر کاپی نہیں دے سکتے سکول انتظامیہ کی سختی سے ہدایت ہے۔یہ ایک ایسا منظم کھیل ہے جس کا مفاد پرائیویٹ سکولز مالکان کو بھی اور بکڈپو مالکان کو بھی ہے اگر ضلعی انتظامیہ اس پہ ایکشن لے تو یہ مناپلی ختم ہو سکتی ہے غریب والدین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔پرائیویٹ سکول کے نصاب کے دام بھی آسان سے باتیں کرتے اورلوگو والی کاپیاں وبال مال بنیں ہیں۔ایک نصاب ممکن نہیں اور نہ ضلعی انتظامیہ کے بس میں ہے مگر یہ چالیس والی کاپی لوگو لگا کر سو سے زائد کی بیچنے پہ پابندی لگائی جا سکتی۔تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز میں عام کاپی کا اعلان کیا جائے تاکہ غریب لٹنے سے بچ سکیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان