05:14 pm
انور محمود قریشی  اور دوست احباب سمیت آزاد امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کی سیاسی حمایت کا اعلان کر دیا

انور محمود قریشی اور دوست احباب سمیت آزاد امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کی سیاسی حمایت کا اعلان کر دیا

05:14 pm

سماہنی پونا (راشد راج سے)حلقہ سماہنی کے نامور سیاسی و سماجی شخصیت معروف ریٹائرڈ معلم انور محمود قریشی ایڈووکیٹ تبدیلی قافلے کا حصہ بن گئے چوکی کے مقامی ہوٹل میں پر ہجوم پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمپین کو جاری ہوئے چار ماہ ہو چکے ہیں آج باقاعدہ چوہدری محمد رزاق کے تبدیلی قافلے کا حصہ بن ہیں،حقیقی تبدیلی چوہدری رزاق کی صورت میں ہی آئے گی مسلم لیگ ن کے ساتھ 5 سال گزارے لیکن اب پوری ویلی کی نظر چوہدری محمد رزاق کی طرف ہے میرا کنبہ قبیلہ، میرے ملازم ساتھی
​​​​​​​ اب رزاق کے ساتھ ہیں اور انہی کو کامیاب بنائیں گے تبدیلی قافلہ کے سالار چوہدری محمد رزاق نے کہا کہ 15 سال سے لوگوں کے اندر احساس محرومی تھی حلقہ کی عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا تھا ممبر اسمبلی چوہدری علی حق نمائندگی ادا نہیں کیا،ہمارا نمائندہ 15 سال خاموش رہا 15 سالوں میں ایک بڑا پروجیکٹ مکمل نہ کر سکا،اپوزیشن کا کردار میڈیا نے ادا کیا،گرڈ اسٹیشن 2011 میں وزیر امور کشمیر سے بنیادی طور پر منظور کروایا آزاد کشمیر گورنمنٹ نے ابھی تک اوکے نہیں کیا ٹی ایچ کیو سنٹر پر امجد خورشید شہید کا بورڈ لگا کر شہید کے نام کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا وہاں کوئی بنیادی سہولیات موجود نہیں نوٹیفکیشن بھی نہیں ہو سکا میرا سماہنی کے لوگوں کے ساتھ وعدہ ہے سماہنی کے لوگوں کے ساتھ وعدہ ہے اگر آپ مجھے کامیاب کریں گے تو گرڈ اسٹیشن کا معاملہ حل نہ ہو سکا تو گھر چلا جاؤں گا حلقہ سماہنی ایک تقرری بھی میرٹ پر نہیں ہوئی سب سٹوڈنٹس کا مستقبل خراب ہو رہا ہے عمران خان نے ووٹ کے لیے ایک کا نام بھی نہیں لیا یہ امیدواروں کی بدقسمتی ہے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شاید ہماری پارٹی نے کسی دو نمبر شخص کو ٹکٹ دیا ہو انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ لوگ تبدیلی کو ووٹ دیں انہوں نے مزید کہا کہ پیرا شوٹر پارٹی کے لیے نقصان دے ہیں حلقہ سماہنی میں پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم کے 156 میں سے 152 میرے ساتھ ہیں وادی سماہنی کے لوگوں چھتری?? دھوپ میں سایا دیتی ہے پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی وارث چھتری ہی ہے تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ہمارا ساتھ دیں ان شااللہ کوئی شکایت نہیں ملے گی پریس کانفرنس سے راجہ رزاق کشمیری، چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ،مرزا عبدالقدیر فاروقی و دیگر نے خطاب کیاقبل ازیں دورہ یونین کونسل کھمباہ سے میلا کوٹلی گجراں سے حاجی محمد افضل،چوہدری منظور سمیت اہم شخصیات نے تبدیلی قافلے کا حصہ بن گئے

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب