04:02 pm
انصر ابدالی کی جیت میں رفیق نیئر کا اہم کردار ہے، راشد محمود

سیری( نمائندہ اوصاف)بیرسٹر سلطان میڈیاسیل کے ہیڈ مظہر اقبال بھٹی رہنما پی ٹی آئی راشد محمود بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے تمام ٹکٹ ہولڈر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں با لخصوص حلقہ کھوئی رٹہ سے ڈاکٹر انصرابدالی اور رفیق نیئر ایڈووکیٹ کی کامیابی وادی بناہ کے پسے ہوئے محکوم اور مظلوم عوام کی کامیابی ہے ہم امید ہے نو منتخب ممبران اسمبلی آزاد کشمیر میں نظام کی تبدیلی کے لیے کردار ادا کریں گے حلقہ کھوئی رٹہ میں تمام برادریوں نے ڈاکٹر انصرابدالی کی
​​​​​​​جیت میں کلیدی کردار ادا کیا بالخصوص رفیق نیئر کی قیادت میں پہاڑی بیلٹ کے لوگوں نے بھرپور ووٹ دیا جس کی وجہ سے ڈاکٹر انصرابدالی بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گے انھوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہماری محنت رنگ لائی اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن جیتی تمام فیصلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے نظام کی تبدیلی کے لیے ہم نے جدوجہد کی جس کی وجہ سے آج آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی امید ہے اب تبدیلی کا دور شروع ہو گیا ہے ان شاء اللہ کھوئی رٹہ سمیت ریاست بھر میں تعمیر ترقی کا کا ایک نیا دور شروع ہو گا عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے عمران خان کے ویثرن کے مطابق میرٹ پر فیصلے کیے جائیں گے حقدار کو اس کا حق ملے گا کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہو گی ۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا