01:29 pm
آزاد کشمیر کے متوقع صدر ریاست

آزاد کشمیر کے متوقع صدر ریاست

01:29 pm

بیرسٹر سلطان محمود چودھری09 اگست 1955ء کو پیدا ہوئے۔۔1985 میں پہلا الیکشن لڑا۔مجموعی طور پر 11 الیکشن لڑے۔09 جیتے، 02 ہارے۔1991ء میں مسلم کانفرنس کے سابق وزیر ارشد محمود غازی مرحوم کے مقابلے میں جبکہ 2016ء عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے موجودہ امیدوار اسمبلی سابق وزیر چوہدری محمد سعید سے شکست کھائی۔ 1996ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں تشکیل پانے والی حکومت میں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔انھوں نے برطانیہ میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1983ء میں برطانیہ کو خیر آباد کہہ کر آزاد مسلم کانفرنس
​​​​​​​ کے پلیٹ فارم سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا۔آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ پارٹیاں بدلنے کا اعزاز رکھنے کے علاوہ آزاد کشمیر کی پارلیمانی تاریخ میں واحد ممبر اسمبلی ہیں جو 09 مرتبہ میرپور شہر سے منتخب ہوئے۔آزاد مسلم کانفرنس، آزاد جموں و کشمیر لبریشن لیگ، پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر، پیپلز مسلم لیگ کی صدارت/سربراہی کر چکے ہیں اور اس وقت پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سربراہ/صدر ہیں۔بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا تعلق جاٹ قبیلے کی گوت مڑیال سے ھے۔آپ کے والد محترم چوہدری نور حسین مرحوم ریاست میں بڑے قد کاٹھ کے لیڈر تھے۔سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں آزاد کشمیر کے مشیر تعلیم رھے ۔آج آزاد کشمیر کے 29 صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کریں گے۔بیرون ملک تحریک آزادی کشمیر کیلئے ملین مارچ اور ان گنت مظاہرے کرنے کے علاوہ مقبوضہ جموں وکشمیر کا وزٹ بھی کر چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا