02:42 pm
کشمیری قوم حریت رہنماء سید علی گیلانی کے افکار  کو مشعلِ راہ بنائے گی،ڈاکٹر نسیم اسلم شاہین

سماہنی پونا(راشد راج سے) سماہنی سے پی ٹی آئی کے متحرک نوجوان رہنماء ڈاکٹر نسیم اسلم شاہین نے کہا ہے کہ عظیم کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر کا روشن باب بند ہوا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ کشمیریوں کو سید علی گیلانی کا بدل ضرور عطا فرمائے گا۔ آزادی کشمیر کی تحریک پر نظر دوڑائی جائے تو اس میں سید علی گیلانی کا بنیادی کردار نظر آتا ہے اور ان کی جدوجہد کا محور کشمیریوں کے لیے حق خود ارادیت کے ساتھ الحاق پاکستان تھا وہ مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد پاکستان کو
​​​​​​​کشمیریوں کے لیے مقدس ترین مقام سمجھتے تھے اور آخری دم تک اس پر کاربند رہے۔ آج مہذب دنیا کا انتہا پسند بھارتی حکومت سے یہ سوال بنتا کہ 10 سالوں سے بغیر کسی جرم کے 92 سالہ جس عظیم رہنماء کو نظر بند رکھا گیا کیوں اس کے جنازے میں اس کے عزیز و اقارب کے سوا کسی کو نہ جانے دیا گیا؟ بھارت اگر کشمیر پر اپنے قبضے کا جائز سمجھتا ہے تو اسے جنازوں میں بھی کشمیری قوم سے خوف کس بات ہے؟ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر نسیم اسلم شاہین نے کشمیر پریس کلب سماہنی کے صحافیوں کو دیئے گئے اپنے خصوصی تحریری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود کشمیریوں کو مایوس ہونے کے بجائے حریت رہنما سید علی گیلانی کے حریت افکار سے تجدید عہد کرنا ہو گا۔ انشاء اللہ کشمیری قوم تحریک آزادی کشمیر کو اپنے منطقی انجام تک لے جانے میں کسی وسوسے کا شکار ہو گی اور نہ ہی ہم بھارت کے ناجائز قبضے کو کبھی قبول کریں گے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔