10:13 am
حکومت آزاد کشمیر نے اوصاف رپورٹس کا نوٹس لے لیاجنڈالہ سے  پیر گلی سڑک کی تعمیر کا کام فیس 1 جنڈالہ سے پونا پر کام شروع کروا دیا گیا

سماہنی پونا( راشد راج سے)جنڈالہ سے پیرگلی سڑک کی تعمیر کے سلسلہ میں حکومت آزاد نے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔ جنڈالہ سے پونا سڑک کی تعمیر کے سلسلہ میں متعلقہ کنسٹرکشن کمپنی کی مشنری جنڈالہ پہنچ گئی ہے۔ جبکہ سڑک کی تعمیر کا باقاعدہ کام بھی شروع کر دیا گیا ہے اس موقع پر باقاعدہ طور پر دعا کا اہتمام کیا گیا اور جملہ لیبر میں مٹھائی تقسیم کی گئی تلفصیلات کے مطابق جنڈالہ تا پیر پیر گلی پارٹ 1 منصوبہ پر 347 ملین روپے لاگت ہو گی جس میں سڑک کو اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ پونا پوٹھہ پل کی
تعمیر بھی اسی منصوبہ کا حصہ ہے ۔ حلقہ سماہنی سے منتخب ممبر اسمبلی و وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی نے ایکسین شاہرات طاہر محمود ، ایس ڈی او شاہرات محمد فاروق زبیر کو ہدایت فرمائی کہ منصوبہ بروقت اور بہترین معیار پر مکمل کیا جاہے ۔ منصوبہ کا بضابطہ سنگ بنیاد وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی چند روز تک رکھیں گے ۔ منصوبہ پر کام شروع ہونے پر عوام علاقہ نے حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ شاعرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا