04:18 pm
پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے فلسفہ سیاست کو ہی حکومتی منشور سمجھے گی/راجہ اشتیاق کشمیری

سماہنی پونا (راشد راج سے)آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی نو منتخب گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس۔ حلقہ سماہنی سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ نوجوان متحرک رہنماء راجہ اشتیاق کشمیری نے بتایا کہ اجلاس میں میں پارٹی کو آزاد کشمیر میں انتہائی منظم کرنے پر زور دیا گیا ہے وہ اس طرح کہ پی ٹی آئی حکومت یہاں عمران خان کے فلسفہ سیاست پر عمل کرتے ہوئے سسٹم کی بہتری اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر باقی نہ چھوڑے۔ بلدیاتی انتخابات ایک سال کے اندر کروائے جائیں گے اور حکومتی اختیارات
​​​​​​​ ہر ممکن عوام کو دیئے جائیں گے۔ تحرک آزادی کشمیر پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے میں اہم ترین زمہ داری ہو گی۔ ۔ پی ٹی آئی حکومت منتخب نمائندوں کی طرف سے انتقامی کاروائیوں اور اداروں میں مداخلت پر کڑی نظر رکھے گی۔ جبکہ جن لوگوں نے پارٹی فیصلوں سے متعلق بغاوت کی ان کے خلاف پارٹی اپنے منشور کے مطابق فیصلے دے گی. راجہ اشتیاق کشمیری نے کہا کہ عمران خان کا فلسفہ سیاست ہی آزاد حکومت کا منشور ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی کی شکل میں عوام نے عمران خان کے نظریہ کو ووٹ دے حکومت بنائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال