08:04 pm
تارکین وطن کے لیے بڑی خوشخبری ،آزاد کشمیر کابینہ  کا اوور سیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

مظفرآباد(نیوز ڈیسک )آزاد کشمیر کی کابینہ نے اوور سیز کشمیریوں
کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بلا تفریق احتساب کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔وزیراعظم سردارعبد القیوم نیازی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔ کابینہ نے اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے اور اس بارے میں جلد قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا۔کابینہ نے بیواؤں اور یتیموں کی مالی معاونت کےلئے ترمیمی ایکٹ کی بھی منظوری دی۔کابینہ کو احتساب ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے قائم کمیٹی نے اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ کابینہ نے شادی بیاہ و دیگر سماجی تقریبات میں ون ڈش سسٹم کو رائج کرنے اور توانائی کی ضروت پوری کرنے کےلئے نیٹ میٹرنگ سسٹم کے نفاذکا فیصلہ کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ سیاسی وابستگیوں کوبالائے طاق رکھتے ہوئے عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، آزادکشمیر میں بلاتفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے اوراحتساب کے نام پر کسی کی تذلیل یا انتقام نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ بیواؤں اور یتیموں کی کفالت حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومت لاوارث افراد کی بھی کفالت کرے گی ۔لاوارث افراد کی کفالت سے جرائم اور معاشرتی برائیوں میں کمی آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا