11:05 am
فروری سے پہلے حکومت ختم ہوجائیگی، تنویرالیاس

اسلام آباد(اوصاف نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں نظام حکومت جمود کاشکارہے،سیاسی طورپر انارکی تحریک آزادی کشمیر کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ثابت ہورہی ہے۔واضح طورپر بتانا چاہتا ہوں کہ انوار سرکار 8فروری سے پہلے ختم ہوجائے وزرات عظمیٰ کے منصب پر انا پرست،ضدی اور ہٹ دھرم ذہنی مریض شخص براجمان ہے جس کے طبی معائنے کی اشدضرورت ہے،
جس شخص کا تحریک آزادی کشمیر سے دور تک تعلق نہیں وہ حق خودارادیت کے نام پر کوٹلی میں سرکاری ملازمین کو جمع کر کے جلسہ کررہا ہے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے مطالبہ کیا کہ انوار الحق کے کوٹلی جانے کے باعث ایک قیمتی جان ضائع ہوئی اس کی ایف آئی آر انوارالحق کے خلاف دی جائے، آج کوٹلی کے بازاوں اور دوکانوں پر سیاہ پرچم  لہرایا گیا عوام کے اندر اپنی نفرت دیکھ کر انوار الحق نے سرکاری ملازمین کاسہارا لیا مگر پھر بھی انوار الحق کا جلسہ ناکام رہا ،لیڈی ہیلتھ ورکر جس طرح  کالز یا آڈیو میسج کر کے بلایا گیا وہ شرم ناک ہے لیڈی ہیلتھ ورکر کا یہ کام نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 