تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں، بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں، بڑی خبر آگئی۔وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24اکتوبرکو طلب کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطا بق اجلاس کا مقصد بیوروکریٹس کو 22ویں گریڈمیں ترقی دینے کی منظو ری حا صل کر نا ہے جس کے لیئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ(ڈی ایم جی)کے 8افسران

ترقی کی دوڑمیں شامل ہیں،پولیس گروپ کے 2افسران بھی ہائی پاوربورڈکی فہرست میں شامل ،واجدضیااوراعظم خان کوبھی 22وی گریڈمیں ترقی دی جاسکتی ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved