تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

پاکستانیوں کے احتجاج کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے صبح صبح دھماکہ خیز اعلان کر دیا ۔۔پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے احتجاج کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے صبح صبح دھماکہ خیز اعلان کر دیا ۔۔پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تما م پاکستانی پر امن رہیں ،تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل چیف جسٹس پاکستان نے پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پر پر امن رہیں جیسے رات کی تقریر میں انہیں وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ

ہم صرف مسلمانوں کے قاضی نہیں ہیں ۔ توہین رسالت پر جان بھی قربان ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved