تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

چیف جسٹس کا قوم سے ہنگامی خطاب ۔۔ آسیہ ملعونہ کی بریت کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟وجہ بتا دی، عمران خان کے بارے میں کیا کہہ دیا ؟


سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کا قوم سے ہنگامی خطاب ۔۔ آسیہ ملعونہ کی بریت کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟وجہ بتا دی، عمران خان کے بارے میں کیا کہہ دیا ؟ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تما م پاکستانی پر امن رہیں ،تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل چیف جسٹس پاکستان نے پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پر پر امن رہیں جیسے رات کی تقریر میں انہیں وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم صرف مسلمانوں کے قاضی نہیں ہیں ۔ توہین رسالت پر جان بھی قربان ۔

ہوسکتا ہو سکتا ہے کہ ہم ان سے زیادہ عاشق رسول ہوں ، فیصلہ اکلمے سے شروع کیا اور فیصلے میں دین کا سارا ذکر بھی کیا ۔ عشق کا تقا ضہ یہ نہیں کہ کیس نہ بھی بنتا ہو تو بنا دیں ۔ فیصلہ اردو میں تبھی جاری کیا تاکہ قوم اسے پڑھے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved