تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

عمران خان نے وزرا کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی


اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی عائد کر دی، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی عائد کر دی ہے ، وفاقی وزرا کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا

نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved