تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

اناللہ و انا الیہ راجعون۔۔ رات کی سب سے بڑی خبر ۔۔ سابق وزیر اعلیٰ انتقال کر گئے۔۔ پاکستان میں سوگ طاری


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) زاہد قربان علوی انتقال کر گئے۔زاہد قربان علوی سندھ ہائیکورٹ کے جج رہ چکے تھے۔2013 میں جسٹس علوی کو عام انتخابات سے قبل نگران وزیر اعلی سندھ بنایا گیا تھا۔ ان کا نام اس وقت کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے،تجویز کیا تھا۔جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کے انتقال کے

باعث ہائی کورٹ میں عدالتی امور معطل ہو گئے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved