تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں خوفناک بم دھماکہ ۔۔ افسوناک خبر


اسلام آاباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں خوفناک بم دھماکہ ۔۔ افسوناک خبر ۔۔تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں عیدک میں دھماکہ ہوا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے

کو گھیرے میں لےلیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved