تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے مرکزی رہنما اچانک انتقال کر گئے


بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے مرکزی رہنما اچانک انتقال کر گئے ۔۔۔سابق رکن پارلیمنٹ، رہنما تحریک انصاف ناصر خان انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے ہیں۔ بنوں سے تعلق رکھنے والے ناصر خان کینسر کے مرض میں مبتلا

تھے۔ ناصر خان کئی روز سے ہسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ ناصر خان پشاور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ناصر خان نے حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ جبکہ وہ ماضی میں ایک مرتبہ رکن قومی اسمبلی اور ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ ناصر خان وفاقی وزیر بھی رہ چکے تھے۔ ناصر خان کے انتقال پر تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved