تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

وزیر اعظم اس وقت کس بڑی پریشانی کا شکار ہیں؟ رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز انکشاف


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج قومی اسمبلی ایتھکس کمیٹی بنائی ہے وہ رانا ثنا اللہ کی دھمکیوں کا نتیجہ ہے ۔ رانا ثنا اللہ نے ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے قومی اسمبلی میں مراد سعید کے متعلق انکشاف کیا تھا ۔ رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ ریحام خان کی

میں متنازعہ اور خطرناک مواد ہے جس سے پی ٹی آئی قیادت کی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے ۔ رانا ثنااللہ کل ریحام خان کی جانب سے لکھی گئی کتا ب کے لیول تک گئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ کے کی جانب سے چھوڑے گئے شوشے جا نتیجہ ہے ۔ راناثنا اللہ کے ردعمل پر کمیٹیاں بننا شروع ہو گئی ہیں ۔ ریحام خان کی کتاب کا مقصد پورا ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کھیلے گئے کارڈ سے پی ٹی آئی کوسیاسی نقصان کا خطرہ ہے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved