تازہ ترین  
جمعہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2018

ہالینڈ نے آسیہ بی بی کے وکیل کوبڑی پیش کش کردی


اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہالینڈ نے آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کو عارضی پناہ کی پیشکش کردی ہےجس کے مطابق سیف الملوک شیلٹر سٹی پروگرام کے تحت ہالینڈ میں قیام کرسکتے ہیں۔ یہ بات ہالینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی پر ہماری مکمل توجہ ہے ۔ سیف الملوک نے ایمسٹرڈیم میں پناہ کی خواہش ظاہر

کی تھی تاہم انہوں نے باضابطہ پناہ کیلئے درخواست نہیں دی تھی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved