تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

مجھے تو امید بھی نہیں تھی کہ آرمی چیف مجھے اپنے بیٹے کی شا دی کا دعوت نا مہ دینگے کیونکہ۔۔۔ لیکن جیسے وہاں پہنچا تو ایسا ماحول دیکھا کہ حیران رہ گیا ، معروف شخصیت نے بڑا انکشاف کر دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی روئوف کلاسرانےکہاکہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی جانب سے ان کے بیٹے کی شادی کادعوت نامہ میرے لیے ایک سرپرائز تھاہم توہمیشہ منفی لسٹ میں رہے ہیں ہم نے پہلی مرتبہ آرمی ہائوس کواندرسے دیکھاہےہم لوگ توایسی کیٹیگری میں رہے ہیںکہ ہمیں توکوئی یادہی نہیں کرتااورآرمی چیف کی جانب سے

بیٹے کی شادی کادعوت نامہ آئے توہم افورڈ نہیں کرسکتے کہ منع کریں۔ہم ان کے شکرگزارہیںکہ انہوںنے مدعوکیا۔یہ ایک بڑاایونٹ تھااورتمام جماعتوںکے بڑے لوگ ا س میں شریک تھے۔ایک ہی چھت کے نیچے تمام جماعتیں موجودتھیںلیکن یہ اسمبلی میں ماحول اچھانہیں رکھ سکتے۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved