تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

پہلے 00 1دن ، حکومت کیا کرنے والی ہے


اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے 100 روز مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ، وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہونگے ۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے اپنے پہلے 100 روز مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ رپورٹ میں آئندہ پانچ سال کے لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا جائے گا جس کے

لئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم اس تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved