تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔۔ وزیر اعظم ہائوس نے تصدیق کر دی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔۔ وزیر اعظم ہائوس نے تصدیق کر دی ۔۔ نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ اطلاعات کے مطابق ذرائع وزیر اعظم ہائوس نے تصدیق کی ہے کہ اعظم سواتی نے نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک

مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی کا کیس اس وقت سپریم کورٹ میں ہے جس کا فیصلہ آنے تک اعظم سواتی اپنا عہدہ رضاکارانہ طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق وزیر اعظم ہائوس سے بھی کی گئی ہے ۔

اعظم سواتی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، زرائع

اعظم سواتی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، زرائع

Posted by Public News on Wednesday, December 5, 2018




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved