تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کو کوڑے لگیں گے۔۔۔ ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں!!!سینئرسیاستدان بہت کچھ کہہ گئے


اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کو کوڑے لگیں گے۔۔۔ ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں!!!سینئرسیاستدان بہت کچھ کہہ گئے ۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کا کیا ہوگا، ٹیریان کی فریاد پرعمران خان کو کوڑے لگیں گے۔وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا توعمران خان کا کیا ہوگا، ٹیریان کی فریاد پرعمران

خان کو کوڑے لگیں گے۔ وہ غریبوں کا چندہ چوری کرنے کے جرم میں جیل جائیں گے جب کہ چوری کے جرم میں عمران خان کے ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں۔سعید غنی نے کہا کہ امریکا میں سیتا وائیٹ کا مقدمہ عمران خان کا منتظر ہے، مقدمے کے ڈر سے عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں نہیں گئے جب کہ شوکت خانم اسپتال کے چندے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved