تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

عمران خان کی نااہلی۔۔ عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا۔۔ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر


سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی نااہلی۔۔ عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا۔۔ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ۔۔وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ این اے 95 میانوالی کے ایک ووٹر نے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔ درخواست

گزار نے الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی اہلیت پراٹھائے گئے اعتراضات مسترد کردیے جس کے بعد درخواست خارج کردی گئی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved