تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

اہم ترین وفاقی وزیر نے استعفیٰ دے دیا


اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا،اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وزارت کا قلمدان اپنے پاس نہیں رکھ سکتا،اخلاقیات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مستعفی ہو رہا ہوں،مستعفی ہونے کے

بعد سپریم کورٹ میں مقدمے کا دفاع کروں گا۔جمعرات کو وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا۔اعظم خان سواتی نے کہا کہ اخلاقیات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مستعفی ہو رہا ہوں،موجودہ حالات میں وزارت کا قلمدان اپنے پاس نہیں رکھ سکتا،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ قبول کرنے کی درخواست کی ہے، مستعفی ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں مقدمے کا دفاع کروں گا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved