تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

پی پی 168کا ضمنی الیکشن ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مل کر تحریک انصاف کا بھرکس ہی نکال دیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ملک کی دو بڑی اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ (ن)اور مسلم لیگ (ن) مل کر بڑا جھٹکا دینے والی ہیں۔حلقہ پی پی 168میں پیپلزپارٹی نے حکومت کے ساتھ ہاتھ ملانے کی بجائے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کی

ٹھان لی ہے۔ اور پی پی 168کے ضمنی الیکشن میں اب پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت کرے گی ۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پی پی 168کے ضمنی الیکشن میں خالد قادری کو بطور امیدوا ر انتخابی میدان میں اتارا جانے والا ہے ۔ جنھیں اب اپنی جماعت کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کی بھی حمایت حاصل رہے گی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved