تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

عدالت نے منشا بم پر ایک اور بجلی گرا دی ایل ڈی اے ٹیم پر حملے کے کیس پر بڑا حکم جاری ہو گیا


الاہور(آئی اےن پی) نسداد دہشت گردی عدالت میں ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت‘ عدالت نے منشا بم کے بیٹے فیصل اور طارق منشا کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ تفصےلات کے مطابق سوموار کے روز ا نسداد دہشت گردی عدالت میں ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی جسکے بعد عدالت نے عدالت نے منشا بم کے بیٹے

فیصل اور طارق منشا کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے پولیس سے کیس کی فائل طلب کر رکھی تھی جو تفتیشی پیش نہیں کر سکے۔ تاہم عدالت نے سماعت ملتوی کر دی اور دونوں ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved