تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

پی ٹی آئی حکومت بھی ’پٹواری‘ہو گئی، ن لیگی حکومت کا کریڈٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،بیرون ملک رقم منتقلی کے 26ممالک کیساتھ معاہدےعمران خان نے نہیں اسحاق ڈار نےکب کئے ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ر ہنما فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی کے معاہدے عمران خان نے نہیں 2016ء میں اسحاق ڈار نے کئے تھے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ آخر کار 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی بارے معلومات کے تبادلےکے معاہدے پر سچ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ ان معاہدوں پر پی ٹی آئی حکومت نے نہیں بلکہ 2016ء میں اسحاق ڈار جب وہ وزیر خزانہ

تھے نے دستخط کئے تھے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان جھوٹ بول کر اس کا کریڈٹ لے رہے ہیں ٗ ان کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا ٗان کی اپنی عزت معافی کی متقاضی ہے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved