تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ دھماکہ خیز انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت

عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر عدلیہ اور پاکستانی حساس اداروں کیخلاف ریمارکس اور ریفرنسز کا الزام تھا جس کی بنا پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی سمری ارسال کی گئی ۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved