تازہ ترین  
منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم صرف پہلے ہی گھنٹے میں کتنے ہزار فارم ڈائون لوڈ ہو گئے چونکا دینے والی تفصیلات جاری ہو گئیں


اسلام آ با د (آ ئی این پی) نا د را نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہا ئو سنگ پرو گرا م پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈان لوڈ ہوئے ، جمعرا ت کو ترجمان نادرا کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہا ئوسنگ پروگرام پائلٹ فیز ہے جو پہلے

مرحلے میں صرف سات اضلاع کیلئے شروع کیا گیا ہے، پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62
ہزار فارم ڈان لوڈ ہوئے،جس کی وجہ سے ویب سائیٹ عا ر ضی طور پر متاثر ہوئی،نادرا ویب سائیٹ اس وقت معمول کہ مطابق فعال ہے،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈان لوڈ ہوئے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved