تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

آج کی سب سے بڑی خبر چوہدری نثار نے دو سب سے بڑے حریفوں کو ایک کر دیا ، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے ایک ہونے کی خبر آگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نے دو سب سے بڑے حریفوں کو ایک کر دیا ، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے ایک ہونے کی خبر آگئی ۔۔ مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن متحد ہوگئے،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کروانے کیلئے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن ایک موقف

پر متفق ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیچ پر آگئے۔ حکومتی اور بعض اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے چودھری نثار حلف نہ اٹھا کر عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ منتخب ارکان کا حلف نہ اٹھانا بھاری پڑ سکتا ہے۔ حلف نہ اٹھانے والے چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئےحکومت اور اپوزیشن ایک موقف پر متفق ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کے ترمیمی نوٹس کی حمایت کر دی۔ مولانا غیاث الدین اور فقیر حسین ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی رکن 5 اجلاسوں میں حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی رکنیت منسوخ کی جائے۔ ارکان اسمبلی نے مزید کہا کہ حلف نہ اٹھانا عوام کی تضحیک اور مقدس ایوان کی توہین بھی ہے۔ ۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیچ پر آگئے۔ حکومتی اور بعض اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے چودھری نثار حلف نہ اٹھا کر عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ منتخب ارکان کا حلف نہ اٹھانا بھاری پڑ سکتا ہے۔ حلف نہ اٹھانے والے چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے

کیلئےحکومت اور اپوزیشن ایک موقف پر متفق ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کے ترمیمی نوٹس کی حمایت کر دی۔ مولانا غیاث الدین اور فقیر حسین ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی رکن 5 اجلاسوں میں حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی رکنیت منسوخ کی جائے۔ارکان اسمبلی نے مزید کہا کہ حلف نہ اٹھانا عوام کی تضحیک اور مقدس ایوان کی توہین بھی ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved