تازہ ترین  
پیر‬‮   10   دسمبر‬‮   2018

نوازشریف دور میں 60ارب کے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم عمران خان کیا کرنے والے ہیں، چونکا دینے والی خبر


لاہور (آئی ا ین پی) وزیراعظم عمران خان نے سا بقحکو مت کے 60 ارب کے تر قیا تی فنڈز کی تقسیم با رے اسپیشل آڈٹ کرانے کی منظوری دیدی ۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے سابق لیگی حکومت کیمز ید ترقیاتی منصو بو ں کے آڈٹ کا فیصلہ دے دیا۔ 60 ارب کے وزیراعظم پروگرام کا اسپیشل آڈٹ کرانے کی منظوری دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم اور ان

کے وزراء نے وزیراعظم پروگرا کے تحت کچھ پیسے رکھے تھے۔ سپیشل آڈٹ کا ٹاسک اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کو سونپ دیا گیا ہے۔ آڈٹ میں جا ئزہ لیا جا ئے گا کہ کس ضلعے میں کتنے پیسے لگائے گئے اور من پسند ممبران اسمبلی کو اربوں روپے سے کیسے نوازا گیا جس کے
ذریعے انہوں نے انتخابی مہم چلائی۔ آڈٹ پر کام شروع کردیا گیا اور اس کی ابتدائی رپورٹ آئندہ چند دنوں میں وزیراعظم کو پیش کی جائے گی
سی ڈی اے کی ٹیم بھاری مشینری اور پولیس کو لے کر بنی گالا پہنچ گئی




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved