تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018

حامد میر نے جی این این چینل بھی چھوڑ دیا اب کس چینل میں شامل ہو گئے جان کر آپ بھی کہیں گے، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور اینکر حامد میر نے نئے چینل ” جی این این ” کو بھی خیرباد کہہ ڈالا۔ اور ا ب وہ ایک دفعہ پھر جیونیوز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ معروف ملکی صحافی اور اینکر منیب فاروق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ حامد میر ایک دفعہ جیو نیوز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔منیب

فاروق نے اپنے پیغام میں لکھا
” حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے ہیں۔ گھر واپس آنے پر خوش آمدیدحامد میر صاحب ”
جبکہ اپنی ایک اور ٹویٹ میں منیب فاروق نے حامدمیر کی جیو نیوز کی ٹیم کےساتھ تصویر بھی شئیرکی ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved