تازہ ترین  
پیر‬‮   10   دسمبر‬‮   2018

شاہ محمود قریشی کو ہرا نے کے بعد نااہل قرار دیے جانے والے نوجوان ایم پی اے سلیمان نعیم کو دوبارہ خوشخبری سنا دی گئی


ملتان(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پی پی 217 پر تحریک انصاف کے رہنما سلیمان نعیم کی نا اہلی کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے الیکشن کمیشن اور تمام فریقین سے 6 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے پی پی 217 پر منتخب تحریک انصاف کے ایم پی اے سلیمان نعیم کو الیکشن کمیشن نے کم عمری پر نا اہل قرار دیا تھا تاہم

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سلیمان نعیم نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں درخواست دائر کی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پی پی 217 پر سلیمان نعیم کی نا اہلی ختم کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور تمام فریقین سے 6 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔
ایک اور سابق وفاقی وزیر بری طرح پھنس گئے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved