تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

کیا عمران خان موجودہ معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ اسد عمر سے ناراض ہیں نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبر کی حقیقت سامنے آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبر کی تردید کر دی گئی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا کہنا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوئی بھی صداقت نہیں ہےنجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق افتخاردرانی نے میڈیا پر چلنے والی خبر’’و زیراعظم عمران

خان نے وفاقی وزیر خزانہ کی معاشی پالیسیوں کا عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے‘‘کی تردید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وزیرخزانہ کےحوالےسےوزیراعظم سےمنسوب بیان بےبنیادہے،وزیراعظم نےوزیرخزانہ کی کارکردگی سےمتعلق کوئی بات نہیں کی ہے،اسدعمرملکی معیشت کےمعاملات سےپوری طرح واقف ہیں، وزیراعظم کووزیرخزانہ کی صلاحیتوں پرمکمل اعتمادہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved