تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

ضمنی الیکشن مکمل ہوتے ہی نئے آئی جی پنجاب کے نام کا بھی اعلان ہو گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی نئے آئی جی پنجاب کے نام کا بھی اعلان ہو گیا ہے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد طاہر نے آئی جی پنجاب کا چارج چھوڑ دیاہے جبکہ نئے انسپکٹر جنرل امجد جاوید سلیمی نے عہدہ سنبھال

لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق امجد جاوید سلیمی کا کہناتھا کہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد چارج سنبھال رہاہوں تاہم دوسری جانب محمد طاہر نے عہدہ چھوڑ دیاہے ۔یاد رہے کہ ضمنی انتخاب سے قبل حکومت کی جانب سے آئی جی محمد طاہر کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا تھا اور امجد جاوید سلیمی کو نیا آئی جی تعینات کیا گیا تھا ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved