تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی تحریک انصاف کو راس نہ آئی فواد چودھری ، شیخ رشید اور غلام سرور کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری


اسلام آباد (آئی این پی)ضمنی الیکشن میں امیدواروں کی انتخابی مہم ، الیکشن کمیشن نےفواد چوہدری، شیخ رشید اور وزیر پٹرولیم غلام سرور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کرد ئیے ۔جواب جمع نہ کرانے پر مزید کارروائی کی جائے گی ،تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔واضح

ے کہ فواد چودھری ، غلام سرور خان اور شیخ رشید نے ضمنی انتخابات کے موقع پر تقریریں کرکے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ قومی اسمبلی کی گیارہ میں سے چار نشستوں پر تحریک انصاف کو کامیابی ملی تھی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved