تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ۔۔ مرکزی اہم ترین رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا ۔۔پی ٹی آئی میں صف ماتم


اسلام آباد(نیو زڈیسک) تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ۔۔ مرکزی اہم ترین رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا ۔۔پی ٹی آئی میں صف ماتم ۔۔نامعلو افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما قتل ہو گیا ہے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر نالاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں چنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنمااللہ دتہ نامعلوم

افراد کی فائرنگسے جاں بحق ہو گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما موٹر سائیکل پرگھر جا رہے تھے کہ جمال چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے،عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل پر دو سے تین ملزمان نے فائرنگ کی،مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ پولیس

کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی یا ڈکیتی کا ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved