تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

رات کی بریکنگ نیوز تحریک انصاف کے ہارے ہوئے دو حلقوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی چونکا دینے والے نتائج آگئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ گنتی کے بعد نتائج کا اعلان ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی تین اور پی پی 27پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔ پی پی تین پر مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ناصر محمود کی جیت کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ پی پی 27پر مسلم لیگ (ن) کے افتخار

احمد کی جیت برقرار رہی ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں حلقوں میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ہزار سے کم ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ جس کے بعد دونوں امیدواروں نے الیکشن کمیشن سے حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تھی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved