بدھ‬‮   21   فروری‬‮   2018
نیب نے سپریم کورٹ میں داخل اپنے جواب میں پانامہ کیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویز دی تھی ، ذرائع
  20  اپریل‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو کی جانب سے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اپنے جواب میں معاملے کی تحقیقات کےلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پانامہ پیپرز دستاویزات کے مقدمے میں جب عدالت کی جانب سے قومی احتساب بیورو سے جواب مانگا تھا جس پر نیب نے اپنا تحریری جواب عدالت عظمیٰ میں جمع کرایا تھا جس میں نیب کی جانب سے کیس کی تحقیقات کرانے کےلئے ایک مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی تھی ۔ ذرائع کے مطابق یہ تجویز سی ایم اے نمبر7127،2016کے تحت پیش کی گئی تھی جبکہ اب سپریم کورٹ کی جانب سے مجوزہ جے آئی ٹی میں نیب کا نمائندہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved