پاکستان میں مارشل لاء کی حمایت سعد رفیق نے اچا نک ایسی بات کہہ دی کہ ہرکو ئی پر یشان ہو گیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جس نے جب بھی مارشل لاء کی حمایت کی، غلط کام کیا، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے جڑا ہوا ہے۔اپنے ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مارشل کی مخالفت تو کرتی ہیں مگر اپنی صفیں منظم نہیں کرتیں۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جمہوریت کا تحفظ پارلیمنٹ، عدلیہ، فوج، بیور وکریسی اور میڈیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا قومی اداروں کا باہمی اعتماد ہی ملکی سالمیت اور ترقی کی ضمانت ہے، ایک دوسرے کونیچا دکھانے کی کوشیں بالآخر ملک کو نیچا لے جاتی ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم سب نے غلطیوں سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے، سب کوملکر پاکستان کومضبوط بنانا ہوگا۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، ایٹمی دھماکوں کے بعد نوازشریف عالمی سامراج کے لئے ناقابل قبول بن چکے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
57%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
29%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved